یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. باب فى اجتناب الأهواء:
خواہشات سے پرہیز کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 321
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: "كَفَى بِالْمَرْءِ عِلْمًا أَنْ يَخْشَى اللَّهَ، وَكَفَى بِالْمَرْءِ جَهْلًا أَنْ يُعْجَبَ بِعِلْمِهِ"..
مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: آدمی کے عالم ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور جاہل کے لئے کافی ہے کہ وہ اپنے علم پر گھمنڈ کرے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 321]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح موقوفا، [مكتبه الشامله نمبر: 322] »
اس روایت کی سند موقوف ہے۔ دیکھئے: [حلية الأولياء 95/2] ، [شعب الإيمان 746، 848] ، [جامع بيان العلم 962] ، [الزهد لأحمد 158] ۔ اس کی سند میں زائدہ: ابن قدامہ اور مسلم: ابن صبیح ہیں۔
اس روایت کی سند موقوف ہے۔ دیکھئے: [حلية الأولياء 95/2] ، [شعب الإيمان 746، 848] ، [جامع بيان العلم 962] ، [الزهد لأحمد 158] ۔ اس کی سند میں زائدہ: ابن قدامہ اور مسلم: ابن صبیح ہیں۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 321 in Urdu
مسلم بن أبي عبد الله البطين ← مسروق بن الأجدع الهمداني