سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب فضائل الأنعام والسور:
سورہ الانعام اور دوسری سورتوں کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3435
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ كَعْبٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "اقْرَءُوا سُورَةَ هُودٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
عبداللہ بن رباح نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے دن سورہ ہود پڑھو۔“ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3435]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لارساله، [مكتبه الشامله نمبر: 3446] »
اس اثر کی سند ارسال کی وجہ سے ضعیف ہے۔ آگے تخریج آ رہی ہے۔ شاید اس سند میں سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کا نام چھوٹ گیا ہے۔
اس اثر کی سند ارسال کی وجہ سے ضعیف ہے۔ آگے تخریج آ رہی ہے۔ شاید اس سند میں سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کا نام چھوٹ گیا ہے۔
الرواة الحديث:
عبد الله بن رباح الأنصاري ← كعب الأحبار