🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. باب في تَوْقِيرِ الْعُلَمَاءِ:
علمائے کرام کی تعظیم و توقیر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 425
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ ضُرَيْسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو سِنَانٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَحَدَّثَ بِحَدِيثٍ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: مَنْ حَدَّثَكَ هَذَا أَوْ مِمَّنْ سَمِعْتَ هَذَا؟"فَغَضِبَ وَمَنَعَنَا حَدِيثَهُ حَتَّى قَامَ؟".
حبیب بن ثابت نے کہا کہ ہم سعید بن جبیر رحمہ اللہ کے پاس تھے کہ انہوں نے ایک حدیث بیان کی تو ایک آدمی نے ان سے عرض کیا: آپ سے کسی نے یہ حدیث بیان کی؟ یا یہ کس سے آپ نے سنی؟ تو سعید رحمہ اللہ ناراض ہو گئے اور ہم کو اس سے بات کرنے سے روک دیا، یہاں تک کہ وہ اٹھ کر چلا گیا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 425]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 425] »
اس قول کی سند جید ہے، «وانفرد به الدارمي» ۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده جيد


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حبيب بن أبي ثابت الكاهليثقة فقيه جليل ، وكان كثير الإرسال والتدليس
👤←👥سعيد بن سنان البرجمي
Newسعيد بن سنان البرجمي ← حبيب بن أبي ثابت الكاهلي
صدوق له أوهام
👤←👥يحيى بن الضريس
Newيحيى بن الضريس ← سعيد بن سنان البرجمي
صدوق
👤←👥عبد الله بن عمران بن أبي علي
Newعبد الله بن عمران بن أبي علي ← يحيى بن الضريس
صدوق
Sunan Darmi Hadith 425 in Urdu