پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. باب من رخص فى كتابة العلم:
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 506
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، قَالَ: "يَعِيبُونَ عَلَيْنَا الْكِتَابَ، وَقَدْ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي فِي كِتَابٍ سورة طه آية 52".
ابوملیح (اسامہ بن عمیر) نے کہا: ہم کو لوگ کتابت کرنے کا عیب لگاتے ہیں، حالانکہ الله تعالیٰ کا فرمان ہے: « ﴿ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي فِي كِتَابٍ ﴾ » [طه: 52/20] یعنی ”اس کا علم میرے رب کے پاس مکتوب ہے۔“ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 506]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 506] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6478] ، [تقييد العلم ص: 110] و [جامع بيان العلم 407]
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6478] ، [تقييد العلم ص: 110] و [جامع بيان العلم 407]
Sunan Darmi Hadith 506 in Urdu