پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. باب من رخص فى كتابة العلم:
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 518
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَنَزِيُّ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: "كُنْتُ أَجْلِسُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَكْتُبُ فِي الصَّحِيفَةِ حَتَّى تَمْتَلِئَ، ثُمَّ أَقْلِبُ نَعْلَيَّ فَأَكْتُبُ فِي ظُهُورِهِمَا".
سعید بن جبیر نے کہا: میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھتا تھا اور صحیفہ میں لکھتا یہاں تک کہ وہ بھر جاتا تو میں اپنے جوتے الٹتا اور ان کے تلے میں لکھ لیتا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 518]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف علي بن مندل العنزي، [مكتبه الشامله نمبر: 518] »
اس روایت کی سند میں مندل بن علی ضعیف ہیں۔ حوالہ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 102] و [المحدث الفاصل 347]
اس روایت کی سند میں مندل بن علی ضعیف ہیں۔ حوالہ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 102] و [المحدث الفاصل 347]
Sunan Darmi Hadith 518 in Urdu