سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. باب صِيَانَةِ الْعِلْمِ:
علم کی حفاظت کا بیان
حدیث نمبر: 592
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، عَنْ حُسَامٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ "لَا يَشْتَرِي مِمَّنْ يَعْرِفُهُ".
ابومعشر (زیاد بن کلیب) نے کہا: امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ جس سے جان پہچان ہوتی اس سے خرید نہ کرتے تھے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 592]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف جدا حسام بن مصك كاد أن يترك، [مكتبه الشامله نمبر: 593] »
اس روایت کی سند حسام بن مصک کی وجہ سے ضعیف ہے۔
اس روایت کی سند حسام بن مصک کی وجہ سے ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف جدا حسام بن مصك كاد أن يترك
Sunan Darmi Hadith 592 in Urdu