🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. اقرأ هذا الدعاء في وقت المساء
شام کے وقت یہ دعا پڑھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 100
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ، وَنَصْرَهُ، وَنُورَهُ، وَبَرَكَتَهُ، وَهُدَاهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ“
”أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ اللَّيْلَةِ فَتْحَهَا، وَنَصْرَهَا، وَنُورَهَا، وَبَرَكَتَهَا، وَهُدَاهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهَا وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا
”ہم نے صبح کی اور اللہ رب العالمین کے لئے (بادشاہت) نے بھی صبح کی، اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، فتح، نصرت، نور، برکت اور اس کی ہدایت کا سوال کرتا ہوں اور اس پر جو شر ہے اور اس کے بعد جو شر ہے اس سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“، ”ہم نے شام کی اور اللہ رب العالمین کے لئے کائنات نے شام کی، اے اللہ! میں تجھ سے اس رات کی بھلائی، فتح، نصرت، نور، برکت اور اس کی ہدایت کا سوال کرتا ہوں، اور اس کے شر سے اور اس کے بعد جو شر ہے اس سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“، جس شخص نے یہ کلمات صبح و شام تین مرتبہ کہے اللہ تعالیٰ پر واجب ہو جاتا ہے کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5076]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 100]


Hisnul Muslim Hadith 100 in Urdu