🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. دعاء الضيف لصاحب الطعام
کھانا کھلانے والے کے لیے دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 195
اللّٰهُمَّ، بَارِكْ لَهُمْ فِي مَا رَزَقْتَهُمْ، وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ
”اے اللہ! ان کے لئے ان کے رزق میں برکت عطا فرما، انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔“ [صحيح مسلم: 2042]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 195]


Hisnul Muslim Hadith 195 in Urdu