🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. الدعاء لمن قال إني أحبك في الله
جو شخص کہے میں تم سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 211
أَحَبَّكَ الَّذِي أَحْبَبْتَنِي لَهُ
”وہ بھی تجھ سے محبت کرے جس کے لئے تو نے مجھ سے محبت کی۔“ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 5125، مسند احمد: 150/3، السنن الكبري للبيهقي: 10/ 100]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 211]


Hisnul Muslim Hadith 211 in Urdu