🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. كيف يرد السلام على الكافر إذا سلم
کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اسے کیا کہا جائے؟ ​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 238
إذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْكِتَابِ فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں اہل کتاب سلام کہیں تو انہیں «وَعَلَيْكُمْ» کہو۔“ [صحيح بخاري: 6258، 6926، صحيح مسلم: 2163]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 238]


Hisnul Muslim Hadith 238 in Urdu