الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
131. الاستغفار والتوبة
استغفار اور توبہ کا بیان
حدیث نمبر: 259
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: (يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ فِي الْيَوْمِ إِلَيْهِ مِائَةَ مَرَّةٍ)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگو! اللہ کی طرف توبہ کرو کیونکہ میں اللہ تعالیٰ سے ایک دن میں سو (100) مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔“ [صحيح مسلم: 2702]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 259]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 259]
Hisnul Muslim Hadith 259 in Urdu