🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. باب فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ وَبَيَانِ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْهَا:
باب: نماز باجماعت کی فضیلت اور اس کے ترک پر ندامت اور اس کے فرض کفایہ ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 649 ترقیم شاملہ: -- 1474
وحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاق ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ ، وَأَبُو سَلَمَةَ ، أن أبا هريرة ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ الأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا.
شعیب نے زہری سے روایت کی، کہا: مجھے سعید اور ابوسلمہ نے خبر دی کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے (آگے معمر سے عبدالاعلی کی مذکورہ بالا حدیث کی طرح ہے، اس کے سوا کہ انہوں نے (درجے کی بجائے) ”پچیس جزء“ کہا۔) [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1474]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا“، آگے مذکورہ بالا روایت ہے، صرف اتنا فرق ہے کہ اس میں ”درجہ“ کا لفظ تھا اور اس میں ”جزاء“ کا لفظ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1474]
ترقیم فوادعبدالباقی: 649
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن
Newأبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو هريرة الدوسي
ثقة ، مكثر
👤←👥سعيد بن المسيب
Newسعيد بن المسيب ← أبو سلمة بن عبد الرحمن
أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥الزهري
Newالزهري ← سعيد بن المسيب
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥شعيب بن أبي حمزة الحمصي
Newشعيب بن أبي حمزة الحمصي ← الزهري
ثقة عابد
👤←👥أبو اليمان الحكم بن نافع
Newأبو اليمان الحكم بن نافع ← شعيب بن أبي حمزة الحمصي
ثقة ثبت
👤←👥محمد بن إسحاق الخراساني
Newمحمد بن إسحاق الخراساني ← أبو اليمان الحكم بن نافع
ثقة ثبت
Sahih Muslim Hadith 1474 in Urdu