صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب صلاة المسافرين وقصرها:
باب: مسافر کی نماز کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 686 ترقیم شاملہ: -- 1574
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ، قَالَ: قُلْتُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ إِدْرِيسَ.
یحییٰ نے ابن جریج سے سابقہ سند کے ساتھ حضرت یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے عرض کی۔ (بقیہ روایت) ابن ادریس کی حدیث کی طرح ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1574]
حضرت یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے مذکورہ بالا جواب دیا۔“ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1574]
ترقیم فوادعبدالباقی: 686
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 1574 in Urdu
يعلى بن منية التميمي ← عمر بن الخطاب العدوي