🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب جَوَازِ صَلاَةِ النَّافِلَةِ عَلَى الدَّابَّةِ فِي السَّفَرِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ:
باب: سفر میں سواری پر نفل پڑھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 700 ترقیم شاملہ: -- 1613
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ وَابْنُ أَبِي زَائِدَةَ . ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي كُلُّهُمْ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مُبَارَكٍ، وَابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ثُمَّ تَلَا ابْنُ عُمَرَ: فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ سورة البقرة آية 115 وَقَالَ فِي هَذَا نَزَلَتْ.
ابن مبارک، ابن ابی زائدہ اور ابن نمیر نے اپنے والد کے حوالے سے، سب نے عبدالملک سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث روایت کی اور ان میں سے ابن مبارک اور ابن ابی زائدہ کی روایت میں ہے کہ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے آیت تلاوت کی: «فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ» (تم جس طرف بھی رخ کرو وہیں اللہ کا چہرہ ہے۔) اور کہا: یہ اسی کے بارے میں اتری ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1613]
امام مسلم اپنے مختلف اساتذہ سے عبدالملک کی سند سے یہی روایت نقل کرتے ہیں اور ان میں ابن مبارک اور ابن ابی زائدہ کی روایت میں ہے کہ پھر ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ﴿فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ﴾ [سورة البقرة: 115] پڑھا اور کہا: ”یہ اسی مسئلہ کے بارے میں اتری ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1613]
ترقیم فوادعبدالباقی: 700
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الملك بن أبي سليمان العرزميصدوق له أوهام
👤←👥عبد الله بن نمير
Newعبد الله بن نمير ← عبد الملك بن أبي سليمان العرزمي
ثقة ، صاحب حديث من أهل السنة
👤←👥محمد بن عبد الله بن نمير
Newمحمد بن عبد الله بن نمير ← عبد الله بن نمير
ثقة حافظ فاضل
👤←👥يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
Newيحيى بن زكريا بن أبي زائدة ← محمد بن عبد الله بن نمير
ثقة متقن
👤←👥عبد الله بن المبارك
Newعبد الله بن المبارك ← يحيى بن زكريا بن أبي زائدة
ثقة ثبت ، فقيه عالم ، جواد مجاهد ، جمعت فيه خصال الخير
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء
Newأبو كريب محمد بن العلاء ← عبد الله بن المبارك
ثقة حافظ
Sahih Muslim Hadith 1613 in Urdu