🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب التَّرْغِيبِ فِي الدُّعَاءِ وَالذِّكْرِ فِي آخِرِ اللَّيْلِ وَالإِجَابَةِ فِيهِ:
باب: رات کے آخر میں دعا کرنے اور ذکر کرنے کی ترغیب اور اس میں قبولیت کا ذکر۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 758 ترقیم شاملہ: -- 1776
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الأَيْلِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَزَادَ، ثُمَّ يَبْسُطُ يَدَيْهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى، يَقُولُ: مَنْ يُقْرِضُ غَيْرَ عَدُومٍ وَلَا ظَلُومٍ.
سلیمان بن بلال نے سعد بن سعید سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور اس میں یہ اضافہ ہے: پھر اللہ تعالیٰ اپنے دونوں ہاتھ پھیلاتا ہے اور فرماتا ہے: ”کون اس کو قرض دے گا جو نہ محتاج ہے اور نہ ہی ظالم۔“ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1776]
امام صاحب دوسرے استاد سے سعد بن سعید کی سند سے روایت بیان کرتے ہیں، جس میں یہ اضافہ ہے: ”پھر اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے ہاتھ پھیلا کر فرماتے ہیں: کون اس ذات کو قرض دے گا جو محتاج نہیں ہے، اور نہ ہی حق دبانے والی ہے؟“ [صحيح مسلم/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 1776]
ترقیم فوادعبدالباقی: 758
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعد بن سعيد بن قيس الأنصاريصدوق سيء الحفظ
👤←👥سليمان بن بلال القرشي
Newسليمان بن بلال القرشي ← سعد بن سعيد بن قيس الأنصاري
ثقة
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← سليمان بن بلال القرشي
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥هارون بن سعيد بن الهيثم
Newهارون بن سعيد بن الهيثم ← عبد الله بن وهب المصري
ثقة فاضل
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 1776 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1776
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
عَدِيْم اور عَدُوْم:
اَعْدَمَ الرَّجُلُ کے محاورہ سے ماخوذ ہے،
جس کا معنی محتاج و قلاش ہونا ہے۔
اس کے صیغہ صفت مُعْدِم،
عَدِيْم اور عَدُوْم لاتے ہیں،
محتاج اور فقیر و قلاش۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1776]

Sahih Muslim Hadith 1776 in Urdu