الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
21. باب تَفَاضُلِ أَهْلِ الإِيمَانِ فِيهِ وَرُجْحَانِ أَهْلِ الْيَمَنِ فِيهِ:
باب: ایمان داروں کا ایمان میں ایک دوسرے پر فضیلت، اور یمن والوں کی ایمان میں ترجیح۔
ترقیم عبدالباقی: 52 ترقیم شاملہ: -- 191
وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: رَأْسُ الْكُفْرِ قِبَلَ الْمَشْرِقِ.
جریر نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، لیکن اس نے ”کفر کا مرکز مشرق کی طرف ہے“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 191]
امام مسلم رحمہ اللہ مذکورہ بالا روایت ایک دوسری سند سے بیان کرتے ہیں اور اس میں ”کفر کا گڑھ مشرق کی طرف ہے“ کا تذکرہ نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الإيمان/حدیث: 191]
ترقیم فوادعبدالباقی: 52
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (12343)»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الأعمش | ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس | |
👤←👥جرير بن عبد الحميد جرير بن عبد الحميد ← الأعمش | ثقة صحيح الكتاب ، قيل : كان في آخر عمره يهم من حفظه | |
👤←👥زهير بن حرب زهير بن حرب ← جرير بن عبد الحميد | ثقة ثبت | |
👤←👥قتيبة بن سعيد قتيبة بن سعيد ← زهير بن حرب | ثقة ثبت |
Sahih Muslim Hadith 191 in Urdu
جرير بن عبد الحميد ← الأعمش