علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
49. باب الخوارج شر الخلق والخليقة:
باب: خوارج کا ساری مخلوق سے بدتر ہونے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1068 ترقیم شاملہ: -- 2472
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقُ ، جَمِيعًا، عَنْ يَزِيدَ ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو إسحاق الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ أُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يَتِيهُ قَوْمٌ قِبَلَ الْمَشْرِقِ، مُحَلَّقَةٌ رُءُوسُهُمْ ".
اعوام بن حوشب سے روایت ہے کہا ابواسحاق شیبانی نے سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی فرمایا: ”ایک قوم مشرق کی طرف سرگرداں پھرے گی ان کے سر منڈھے ہوئے ہوں گے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2472]
سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرق کی طرف ایک قوم حیران پریشان نکلے گی ان کے سرمنڈے ہوئے ہوں گے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2472]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1068
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2472 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2472
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
:
نوٹ:
يتيه:
حیران و پریشان پھریں گے راہ راست تک نہیں پہنچ سکیں گے۔
نوٹ:
کوفہ کی قریبی بستی حرورہ سے نکلنے والے خوارج کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق سے نکلنے والے قرار دیا۔
مفردات الحدیث:
:
نوٹ:
يتيه:
حیران و پریشان پھریں گے راہ راست تک نہیں پہنچ سکیں گے۔
نوٹ:
کوفہ کی قریبی بستی حرورہ سے نکلنے والے خوارج کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق سے نکلنے والے قرار دیا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2472]
Sahih Muslim Hadith 2472 in Urdu
يسير بن عمرو الشيباني ← سهل بن حنيف الأنصاري