صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
23. باب جواز التمتع:
باب: حج تمتع کا جواز۔
ترقیم عبدالباقی: 1226 ترقیم شاملہ: -- 2981
وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَصِيرِ ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " وَفَعَلْنَاهَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "، وَلَمْ يَقُلْ: " وَأَمَرَنَا بِهَا ".
یحییٰ بن سعید نے ہمیں عمران قصیر سے حدیث سنائی (انہوں نے کہا:) ہمیں ابورجاء نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے اسی سند (مذکورہ بالا روایت) کے مانند حدیث بیان کی۔ البتہ اس میں یہ کہا کہ ہم نے یہ (حج میں تمتع) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا (یحییٰ بن سعید نے) یہ نہیں کہا: آپ نے ہمیں اس کا حکم دیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 2981]
یہی روایت امام صاحب اپنے ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا حکم دیا کی جگہ یہ ہے ہم نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 2981]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1226
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمران بن حصين الأزدي، أبو نجيد | صحابي | |
👤←👥عمران بن ملحان العطاردي، أبو رجاء عمران بن ملحان العطاردي ← عمران بن حصين الأزدي | ثقة | |
👤←👥عمران بن مسلم المنقري، أبو بكر عمران بن مسلم المنقري ← عمران بن ملحان العطاردي | ثقة | |
👤←👥يحيى بن سعيد القطان، أبو سعيد يحيى بن سعيد القطان ← عمران بن مسلم المنقري | ثقة متقن حافظ إمام قدوة | |
👤←👥محمد بن حاتم السمين، أبو عبد الله محمد بن حاتم السمين ← يحيى بن سعيد القطان | صدوق ربما وهم وكان فاضلا |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2981 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2981
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(آیَةُ الْمُتْعَة)
سے مراد یہ آیت ہے:
﴿فَإِذَا أَمِنتُمْ فَمَن تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ﴾ (البقرہ: 196)
(پس جب تمھیں امن حاصل ہو جائے تو جو شخص حج تک عمرہ سے فائدہ اٹھا لے یا جو شخص عمرے سے لے کر حج تک فائدہ اٹھا لے تو اسے جو قربانی میسر ہو کر لے)
۔
فوائد ومسائل:
(آیَةُ الْمُتْعَة)
سے مراد یہ آیت ہے:
﴿فَإِذَا أَمِنتُمْ فَمَن تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ﴾ (البقرہ: 196)
(پس جب تمھیں امن حاصل ہو جائے تو جو شخص حج تک عمرہ سے فائدہ اٹھا لے یا جو شخص عمرے سے لے کر حج تک فائدہ اٹھا لے تو اسے جو قربانی میسر ہو کر لے)
۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2981]
عمران بن ملحان العطاردي ← عمران بن حصين الأزدي