الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
30. باب فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ:
باب: حج تمتع کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1238 ترقیم شاملہ: -- 3006
وحَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ . ح وحَدَّثَنَاه ابْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ جَمِيعًا، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، فَأَمَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَفِي حَدِيثِهِ الْمُتْعَةُ، وَلَمْ يَقُلْ مُتْعَةُ الْحَجِّ، وَأَمَّا ابْنُ جَعْفَرٍ، فَقَالَ شُعْبَةُ: قَالَ مُسْلِمٌ: لَا أَدْرِي مُتْعَةُ الْحَجِّ أَوْ مُتْعَةُ النِّسَاءِ.
عبدالرحمان اور محمد بن جعفر دونوں نے اسی سند کے ساتھ شعبہ سے روایت کی، ان میں سے عبدالرحمان کی حدیث میں صرف لفظ تمتع ہے، انہوں نے حج تمتع کے الفاظ روایت نہیں کیے۔ جبکہ محمد بن جعفر نے کہا: شعبہ کا قول ہے کہ مسلم (قری) نے کہا: میں نہیں جانتا کہ (حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما) نے حج تمتع کا ذکر کیا یا کہ عورتوں سے (نکاح) متعہ کی بات کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3006]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے دو اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، ایک کے استاد نے اپنی روایت میں صرف «مُتْعَة» ”متعہ“ کہا، «مُتْعَةُ الْحَجِّ» ”متعہ الحج“ نہیں کہا اور دوسرے کے استاد نے کہا: شعبہ کہتے ہیں، مسلم قری نے کہا: ”مجھے معلوم نہیں ہے، «مُتْعَةُ الْحَجِّ» ”متعہ الحج“ کہا یا «مُتْعَةُ النِّسَاءِ» ”متعۃ النساء“۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3006]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1238
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شعبة بن الحجاج | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥غندر ربيب شعبة غندر ربيب شعبة ← شعبة بن الحجاج | ثقة صحيح الكتاب إلا أن فيه غفلة | |
👤←👥محمد بن بشار بندار محمد بن بشار بندار ← غندر ربيب شعبة | ثقة | |
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي عبد الرحمن بن مهدي ← محمد بن بشار بندار | ثقة ثبت حافظ ، عارف بالرجال والحديث | |
👤←👥أبو موسى الزمن أبو موسى الزمن ← عبد الرحمن بن مهدي | ثقة ثبت |
Sahih Muslim Hadith 3006 in Urdu
غندر ربيب شعبة ← شعبة بن الحجاج