الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
9. باب جَوَازِ وَطْءِ الْمَسْبِيَّةِ بَعْدَ الاِسْتِبْرَاءِ وَإِنْ كَانَ لَهَا زَوْجٌ انْفَسَخَ نِكَاحُهَا بِالسَّبْيِ:
باب: بعد استبرأ کے قیدی عورت سے صحبت کرنا درست ہے اگرچہ اس کا شوہر بھی موجود ہو بمجرد قید ہونے کے نکاح ٹوٹ جانے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1456 ترقیم شاملہ: -- 3610
وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ ، حدثنا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، حدثنا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
شعبہ نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الرضاع/حدیث: 3610]
امام صاحب اپنے ایک اور استاد کی سند سے قتادہ رحمہ اللہ کی مذکورہ بالا سند سے مذکورہ حدیث بیان کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب الرضاع/حدیث: 3610]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1456
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥قتادة بن دعامة | ثقة ثبت | |
👤←👥شعبة بن الحجاج شعبة بن الحجاج ← قتادة بن دعامة | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥خالد الصدق خالد الصدق ← شعبة بن الحجاج | ثقة ثبت. | |
👤←👥يحيى بن حبيب الحارثي يحيى بن حبيب الحارثي ← خالد الصدق | ثقة |
Sahih Muslim Hadith 3610 in Urdu
شعبة بن الحجاج ← قتادة بن دعامة