صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب:
باب:
ترقیم عبدالباقی: 1499 ترقیم شاملہ: -- 3765
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: غَيْرَ مُصْفِحٍ، وَلَمْ يَقُلْ عَنْهُ.
زائدہ نے عبدالملک بن عمیر سے اسی سند کے ساتھ اسی کی مانند روایت کی، البتہ انہوں نے ”موڑے بغیر“ کہا، اس کے ساتھ ”اس سے“ نہیں کہا۔ [صحيح مسلم/كتاب اللعان/حدیث: 3765]
امام صاحب رحمہ اللہ مذکورہ بالا روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں «غَيْرَ مُصَفَّحٍ» ”غیر مصفح“ کے الفاظ ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب اللعان/حدیث: 3765]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1499
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الملك بن عمير اللخمي، أبو عمرو، أبو عمر | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥زائدة بن قدامة الثقفي، أبو الصلت زائدة بن قدامة الثقفي ← عبد الملك بن عمير اللخمي | ثقة ثبت | |
👤←👥الحسين بن علي الجعفي، أبو محمد، أبو عبد الله الحسين بن علي الجعفي ← زائدة بن قدامة الثقفي | ثقة متقن | |
👤←👥ابن أبي شيبة العبسي، أبو بكر ابن أبي شيبة العبسي ← الحسين بن علي الجعفي | ثقة حافظ صاحب تصانيف |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 3765 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3765
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مصفح:
ف پر اگر زبر ہو تو معنی ہو گا،
تلوار کو چوڑائی سے نہیں ماروں گا،
بلکہ سیدھی دھار سے گردن اڑاؤں گا اور اگر ف پر زیر ہوتو معنی ہوگا۔
میں چشم پوشی اور درگزر سے کام نہیں لوں گا۔
مفردات الحدیث:
مصفح:
ف پر اگر زبر ہو تو معنی ہو گا،
تلوار کو چوڑائی سے نہیں ماروں گا،
بلکہ سیدھی دھار سے گردن اڑاؤں گا اور اگر ف پر زیر ہوتو معنی ہوگا۔
میں چشم پوشی اور درگزر سے کام نہیں لوں گا۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 3765]
Sahih Muslim Hadith 3765 in Urdu
زائدة بن قدامة الثقفي ← عبد الملك بن عمير اللخمي