الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
4. باب مَنْ تَرَكَ مَالاً فَلِوَرَثَتِهِ:
باب: متروکہ مال ورثاء کے لیے ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1619 ترقیم شاملہ: -- 4162
وحَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ . ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ غُنْدَرٍ وَمَنْ تَرَكَ كَلًّا وَلِيتُهُ.
محمد بن جعفر (غندر) اور عبدالرحمان بن مہدی نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، مگر غندر کی حدیث میں ہے: ”جس نے بوجھ چھوڑا اس کی ذمہ داری میں نے لے لی۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفرائض/حدیث: 4162]
امام صاحب رحمہ اللہ یہی روایت اپنے دو اور اساتذہ کی سند سے شعبہ رحمہ اللہ ہی کے واسطہ سے بیان کرتے ہیں، ان میں غندر رحمہ اللہ کی روایت میں ہے: ”اور جس نے بال بچے چھوڑے، ان کا ولی (نگران و محافظ) میں ہوں۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفرائض/حدیث: 4162]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1619
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شعبة بن الحجاج | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي عبد الرحمن بن مهدي ← شعبة بن الحجاج | ثقة ثبت حافظ ، عارف بالرجال والحديث | |
👤←👥زهير بن حرب زهير بن حرب ← عبد الرحمن بن مهدي | ثقة ثبت | |
👤←👥غندر ربيب شعبة غندر ربيب شعبة ← زهير بن حرب | ثقة صحيح الكتاب إلا أن فيه غفلة | |
👤←👥محمد بن أحمد بن نافع القيسي محمد بن أحمد بن نافع القيسي ← غندر ربيب شعبة | صدوق |
Sahih Muslim Hadith 4162 in Urdu
عبد الرحمن بن مهدي ← شعبة بن الحجاج