الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
5. باب الاِسْتِثْنَاءِ:
باب: قسم میں ان شاء اللہ کہنا۔
ترقیم عبدالباقی: 1654 ترقیم شاملہ: -- 4290
وحَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: كُلُّهَا تَحْمِلُ غُلَامًا يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.
موسیٰ بن عقبہ نے ابوزناد سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی، البتہ انہوں نے کہا: ”ان میں سے ہر ایک کے حمل میں ایسا بچہ ہوتا جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرتا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الأيمان/حدیث: 4290]
امام صاحب ایک اور استاد کی سند سے، ابو الزناد ہی کی سند سے مذکورہ بالا روایت اس فرق سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر ایک کو بچہ کا حمل ٹھہرتا، وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرتا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الأيمان/حدیث: 4290]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1654
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو الزناد | ثقة ، فقيه | |
👤←👥موسى بن عقبة موسى بن عقبة ← أبو الزناد | ثقة فقيه ، إمام في المغازي | |
👤←👥حفص بن ميسرة العقيلي حفص بن ميسرة العقيلي ← موسى بن عقبة | ثقة ، ربما وهم | |
👤←👥سويد بن سعيد الحدثاني سويد بن سعيد الحدثاني ← حفص بن ميسرة العقيلي | صدوق في نفسه ، إلا أنه عمي فصار يتلقن ما ليس من حديثه |
Sahih Muslim Hadith 4290 in Urdu
موسى بن عقبة ← أبو الزناد