🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب اسْتِحْبَابِ الدُّعَاءِ بِالنَّصْرِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ:
باب: دشمن سے ملاقات (جنگ) کے وقت فتح کی دعا مانگنے کے استحباب کے بیان میں۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1742 ترقیم شاملہ: -- 4544
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، يَقُولُ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ خَالِدٍ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: هَازِمَ الْأَحْزَابِ، وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَهُ اللَّهُمَّ،
وکیع بن جراح نے ہمیں اسماعیل بن ابی خالد سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی۔۔ (آگے) خالد کی حدیث کے مانند ہے، البتہ انہوں نے ”(اے) لشکروں کو شکست دینے والے“ کے الفاظ کہے اور آپ کے فرمان ”اللہم“ کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 4544]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے ایک اور استاد سے مذکورہ بالا حدیث بیان کرتے ہیں، صرف اتنا فرق ہے کہ اس حدیث میں «هَازِمَ الْأَحْزَابِ» ”لشکروں کو شکست دینے والا“ (کے الفاظ ہیں) اور «اللّٰهُمَّ» کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 4544]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1742
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن أبي أوفى الأسلميصحابي
👤←👥إسماعيل بن أبي خالد
Newإسماعيل بن أبي خالد ← عبد الله بن أبي أوفى الأسلمي
ثقة ثبت
👤←👥وكيع بن الجراح
Newوكيع بن الجراح ← إسماعيل بن أبي خالد
ثقة حافظ عابد
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← وكيع بن الجراح
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
Sahih Muslim Hadith 4544 in Urdu