صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
51. باب بيان الشهداء:
باب: شہیدوں کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1915 ترقیم شاملہ: -- 4943
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَزَادَ فِيهِ وَالْغَرِقُ شَهِيدٌ.
وہیب نے کہا: ہمیں سہیل نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، ان کی حدیث میں ہے، کہا: مجھے عبیداللہ بن مقسم نے ابوصالح سے خبر دی، اور اس میں اضافہ کیا: ”غرق ہونے والا شہید ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4943]
امام صاحب ایک اور استاد سے، سہیل ہی کی سند سے بیان کرتے ہیں اور اس حدیث میں یہ ہے، سہیل نے کہا: مجھے عبیداللہ بن مقسم نے ابوصالح رحمہ اللہ (جو سہیل کے والد ہیں) سے یہ اضافہ سنایا: ”ڈوبنے والا شہید ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الإمارة/حدیث: 4943]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1915
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 4943 in Urdu
عبيد الله بن مقسم القرشي ← أبو صالح السمان