صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب وقتها:
باب: قربانی کا وقت کیا ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 1960 ترقیم شاملہ: -- 5066
وحَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ كِلَاهُمَا، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَا عَلَى اسْمِ اللَّهِ كَحَدِيثِ أَبِي الْأَحْوَصِ.
ابوعوانہ اور ابن عینیہ نے اسود بن قیس سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور دونوں نے کہا: ”اللہ کے نام پر (ذبح کرے)“ جس طرح ابواحوص کی حدیث ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5066]
امام صاحب اپنے اور اساتذہ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں، اس میں بھی ”بسم الله کی بجائے على اسم الله“ ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5066]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1960
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
سفيان بن عيينة الهلالي ← الأسود بن قيس العبدي