الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
5. باب بَيَانِ مَا كَانَ مِنَ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلاَثٍ فِي أَوَّلِ الإِسْلاَمِ وَبَيَانِ نَسْخِهِ وَإِبَاحَتِهِ إِلَى مَتَى شَاءَ:
باب: ابتدائے اسلام میں، تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے ممانعت اور اس کے منسوخ ہونے اور زائد از تین دن کھانے کی حلت کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1977 ترقیم شاملہ: -- 5115
وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ فَذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي سِنَانٍ.
علقمہ بن مرثد نے ابن بریدہ سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے پہلے تمہیں منع کیا تھا۔“ پھر ابو سنان کی حدیث کے ہم معنی حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5115]
امام صاحب ایک اور استاد سے ابن بریدہ کی اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں روکا تھا“ آگے مذکورہ بالا ابو سنان کی روایت کے ہم معنی روایت بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الأضاحي/حدیث: 5115]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1977
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بريدة بن الحصيب الأسلمي | صحابي ، أسلم قبل بدر | |
👤←👥عبد الله بن بريدة عبد الله بن بريدة ← بريدة بن الحصيب الأسلمي | ثقة | |
👤←👥علقمة بن مرثد الحضرمي علقمة بن مرثد الحضرمي ← عبد الله بن بريدة | ثقة | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← علقمة بن مرثد الحضرمي | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥أبو عاصم النبيل أبو عاصم النبيل ← سفيان الثوري | ثقة ثبت | |
👤←👥حجاج يوسف الثقفي حجاج يوسف الثقفي ← أبو عاصم النبيل | ثقة حافظ |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 5115 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5115
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
زیارت قبور کا مسئلہ،
کتاب الجنائز میں گزر چکا ہے اور مشکیزہ میں نبیذ کا ذکر آگے کتاب الاشربة میں آ رہا ہے اور کتاب الایمان میں گزر بھی چکا ہے۔
فوائد ومسائل:
زیارت قبور کا مسئلہ،
کتاب الجنائز میں گزر چکا ہے اور مشکیزہ میں نبیذ کا ذکر آگے کتاب الاشربة میں آ رہا ہے اور کتاب الایمان میں گزر بھی چکا ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5115]
Sahih Muslim Hadith 5115 in Urdu
عبد الله بن بريدة ← بريدة بن الحصيب الأسلمي