🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب كَرَاهَةِ انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ مَخْلُوطَيْنِ:
باب: کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونا مکروہ ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1988 ترقیم شاملہ: -- 5157
وحَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَيْنِ الْإِسْنَادَيْنِ، غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: الرُّطَبَ وَالزَّهْوَ وَالتَّمْرَ وَالزَّبِيبَ.
حسین معلم نے کہا: یحییٰ بن ابی کثیر نے ہمیں انہی دونوں سندوں سے حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: ”تازہ کھجور، نیم پختہ کھجور، خشک کھجور اور کشمش کی (نبیذ نہ بناؤ)۔“ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5157]
امام صاحب ایک اور استاد سے یحییٰ بن ابی کثیر کی دونوں سندوں سے ان الفاظ میں روایت بیان کرتے ہیں: ”رطب اور زہو، تمر اور زبیب۔“ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5157]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1988
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن أبي كثيرثقة ثبت ، لكنه يدلس ويرسل
👤←👥حسين المعلم
Newحسين المعلم ← يحيى بن أبي كثير
ثقة ، ربما وهم
👤←👥روح بن عبادة القيسي
Newروح بن عبادة القيسي ← حسين المعلم
ثقة فاضل ، له تصانيف
👤←👥محمد بن إسحاق الخراساني
Newمحمد بن إسحاق الخراساني ← روح بن عبادة القيسي
ثقة ثبت
Sahih Muslim Hadith 5157 in Urdu