الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
18. باب اسْتِحُبَابِ لَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالْقَصْعَةِ ، وَأَكُلِ اللُّقْمَةِ السَّاقِطَةِ بَعْدَ مَسْحِ مَا يُصِيبُهَا مِنّ أَذًي ، وَّكَراهَةِ مَسْح الْيَدِ قَبْلَ لَعْقِهَا لِاحْتِمَالِ كَوْنِ بَرَكَةِ الطَّعَامِ فَي ذٰلِكَ الْبَاقِي وَ أَنَّ السُّنَّةُ الْأَكْلُ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ
باب: کھانے (کے بعد) انگلیاں چاٹنا مستحبب ہے۔
ترقیم عبدالباقی: 2033 ترقیم شاملہ: -- 5304
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ إِلَى آخِرِ الْحَدِيثِ، وَلَمْ يَذْكُرْ أَوَّلَ الْحَدِيثِ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَحْضُرُ أَحَدَكُمْ.
ابومعاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی: ”جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے“ آخر تک اور حدیث کا ابتدائی حصہ: ”شیطان تمہارے پاس حاضر ہوتا ہے“ ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5304]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے دو اساتذہ سے یہی روایت بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں ” «إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ» “ ”جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے“ سے آخر تک ہے اور حدیث کا ابتدائی حصہ ”شیطان تمہارے پاس حاضر ہوتا ہے“ بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5304]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2033
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الأعمش | ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس | |
👤←👥أبو معاوية الضرير أبو معاوية الضرير ← الأعمش | ثقة ، أحفظ الناس لحديث الأعمش ، وقد يهم في حديث غيره | |
👤←👥إسحاق ابن راهويه إسحاق ابن راهويه ← أبو معاوية الضرير | ثقة حافظ مجتهد | |
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء أبو كريب محمد بن العلاء ← إسحاق ابن راهويه | ثقة حافظ |
Sahih Muslim Hadith 5304 in Urdu
أبو معاوية الضرير ← الأعمش