🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب فَضْلِ تَمْرِ الْمَدِينَةِ:
باب: مدینہ میں کھجور کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2047 ترقیم شاملہ: -- 5340
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ . ح وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ كِلَاهُمَا، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَلَا يَقُولَانِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
مروان بن معاویہ فرازی اور ابوبدر شجاع بن ولید دونوں نے ہاشم بن ہاشم سے، اسی سند کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی۔ وہ دونوں یہ نہیں کہتے: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5340]
امام صاحب مذکورہ بالا روایت اپنے دو اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، لیکن وہ «سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم » ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا“ کے الفاظ نہیں کہتے۔ [صحيح مسلم/كتاب الأشربة/حدیث: 5340]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2047
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هاشم بن هاشم بن عتبة الوقاصيثقة
👤←👥شجاع بن الوليد السكوني
Newشجاع بن الوليد السكوني ← هاشم بن هاشم بن عتبة الوقاصي
صدوق , ورع ، له أوهام
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← شجاع بن الوليد السكوني
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥مروان بن معاوية الفزاري
Newمروان بن معاوية الفزاري ← إسحاق ابن راهويه
ثقة حافظ ، وكان يدلس أسماء الشيوخ
👤←👥ابن أبي عمر العدني
Newابن أبي عمر العدني ← مروان بن معاوية الفزاري
صدوق ، صنف المسند ، وكان لازم ابن عيينة ، لكن قال أبو حاتم : كانت فيه غفلة
Sahih Muslim Hadith 5340 in Urdu