صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
15. باب السواك:
باب: مسواک کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 255 ترقیم شاملہ: -- 594
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ كِلَاهُمَا، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ، بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَقُولُوا: لِيَتَهَجَّد.
منصور اور اعمش دونوں نے ابووائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو اٹھتے ... آگے سابقہ روایت کی طرح ہے لیکن انہوں نے (تہجد کے لیے) کے الفاظ روایت نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 594]
منصور رحمہ اللہ اور اعمش رحمہ اللہ دونوں نے ابو وائل رحمہ اللہ سے حذیفہ رضی اللہ عنہ کی روایت سنائی: ”کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو اٹھتے“ آگے مذکورہ روایت کی طرح ہے، لیکن انہوں نے «لِيَتَهَجَّدَ» نہیں کہا۔ [صحيح مسلم/كتاب الطهارة/حدیث: 594]
ترقیم فوادعبدالباقی: 255
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (592)»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 594 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← حذيفة بن اليمان العبسي