یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
7. باب فضائل ابي عبيدة بن الجراح رضي الله تعالى عنه:
باب: سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کی فضیلت۔
ترقیم عبدالباقی: 2420 ترقیم شاملہ: -- 6255
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
سفیان نے ابواسحاق سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6255]
امام صاحب ایک اور استاد سے یہی حدیث نقل کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6255]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2420
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو إسحاق السبيعي، أبو إسحاق | ثقة مكثر | |
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله سفيان الثوري ← أبو إسحاق السبيعي | ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس | |
👤←👥عمر بن سعد الحفري، أبو داود عمر بن سعد الحفري ← سفيان الثوري | ثقة | |
👤←👥إسحاق بن راهويه المروزي، أبو يعقوب إسحاق بن راهويه المروزي ← عمر بن سعد الحفري | ثقة حافظ إمام |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 6255 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6255
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
پہلی حدیث میں اہل یمن کی طرف بھیجنے کا تذکرہ ہے اور اس میں نجران کی طرف جو یمن کا حصہ نہیں ہے،
لیکن اس سے متصل واقع ہے اور صحیح بخاری میں اہل نجران کا نام ہی ہے۔
فوائد ومسائل:
پہلی حدیث میں اہل یمن کی طرف بھیجنے کا تذکرہ ہے اور اس میں نجران کی طرف جو یمن کا حصہ نہیں ہے،
لیکن اس سے متصل واقع ہے اور صحیح بخاری میں اہل نجران کا نام ہی ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6255]
Sahih Muslim Hadith 6255 in Urdu
سفيان الثوري ← أبو إسحاق السبيعي