صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
46. باب دعاء النبي صلى الله عليه وسلم لغفار واسلم:
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دعا کرنا غفار اور اسلم قبیلے کے لیے۔
ترقیم عبدالباقی: 2514 ترقیم شاملہ: -- 6429
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " غِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ ".
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غفار، اللہ ان کی مغفرت کرے اور اسلم، اللہ انہیں سلامت رکھے۔“ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6429]
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غفار کی اللہ مغفرت فرمائے اور اسلم کو سلامت رکھے۔“ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6429]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2514
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 6429 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6429
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
سالم:
سلم کے معنی میں ہے جس طرح قاتله الله میں قاتل،
قتله کے معنی میں ہے کہ ان کو صحیح و سلامت رکھے۔
مفردات الحدیث:
سالم:
سلم کے معنی میں ہے جس طرح قاتله الله میں قاتل،
قتله کے معنی میں ہے کہ ان کو صحیح و سلامت رکھے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6429]
Sahih Muslim Hadith 6429 in Urdu
عبد الله بن الصامت الغفاري ← أبو ذر الغفاري