صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
47. باب فضل من يموت له ولد فيحتسبه:
باب: جس شخص کا بچہ مرے اور وہ صبر کرے۔
ترقیم عبدالباقی: 2635 ترقیم شاملہ: -- 6702
وحَدَّثَنِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَي يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، عَنْ التَّيْمِيِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: فَهَلْ سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا تُطَيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا عَنْ مَوْتَانَا؟ قَالَ: نَعَمْ.
یحییٰ بن سعید نے تیمی سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا: آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایسی بات سنی ہے جس سے آپ ہمارے فوت ہو جانے والوں کے حوالے سے ہمارے دلوں کو تسلی دلا سکیں؟ (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے) کہا: ہاں۔ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6702]
امام صاحب اپنے ایک اور استاد سے نقل کرتے ہیں، کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایسی حدیث سنی ہے جس سے آپ ہمارے نفوس کو تسلی دے سکیں اس نے(ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کہا ہاں!) [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6702]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2635
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سليمان بن طرخان التيمي، أبو المعتمر | ثقة | |
👤←👥يحيى بن سعيد القطان، أبو سعيد يحيى بن سعيد القطان ← سليمان بن طرخان التيمي | ثقة متقن حافظ إمام قدوة | |
👤←👥عبيد الله بن سعيد اليشكري، أبو قدامة عبيد الله بن سعيد اليشكري ← يحيى بن سعيد القطان | ثقة مأمون سنى |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 6702 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6702
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حظار:
باڑ،
آڑ،
وہ چار دیواری جو باغ یا مویشیوں کی حفاظت کے لیے بنائی جائے۔
مفردات الحدیث:
حظار:
باڑ،
آڑ،
وہ چار دیواری جو باغ یا مویشیوں کی حفاظت کے لیے بنائی جائے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 6702]
يحيى بن سعيد القطان ← سليمان بن طرخان التيمي