صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
18. باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل فيتمنى ان يكون مكان الميت من البلاء:
باب: قیامت کے قریب فتنوں کی وجہ سے انسان کا قبرستان سے گزرتے ہوئے موت کی تمنا کرنا۔
ترقیم عبدالباقی: 2917 ترقیم شاملہ: -- 7326
وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَاهُ.
ابوداؤد نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی روایت کی۔ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7326]
امام صاحب ایک دو اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت کہ ہم معنی روایت بیان کرتے ہیں۔" [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7326]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2917
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام | ثقة حافظ متقن عابد | |
👤←👥أبو داود الطيالسي، أبو داود أبو داود الطيالسي ← شعبة بن الحجاج العتكي | ثقة حافظ غلط في أحاديث | |
👤←👥أحمد بن عثمان النوفلي، أبو الجوزاء، أبو عثمان أحمد بن عثمان النوفلي ← أبو داود الطيالسي | ثقة | |
👤←👥أحمد بن إبراهيم الدورقي، أبو عبد الله أحمد بن إبراهيم الدورقي ← أحمد بن عثمان النوفلي | ثقة حافظ |
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 7326 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7326
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ قریشی خاندان کے نوخیز اور نوجوان اس ہلاکت و تباہی کے باعث بنیں گے اور حضرت ابو ہریرہ کی ایک اور روایت کی رو سے اس کا آغاز 60ھ سے ہوا،
جب یزید بن معاویہ خلیفہ بنا،
اس کے بعد خلافت و حکومت پر قبضہ کےلیے باہمی خانہ جنگی شروع ہوئی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ قریشی خاندان کے نوخیز اور نوجوان اس ہلاکت و تباہی کے باعث بنیں گے اور حضرت ابو ہریرہ کی ایک اور روایت کی رو سے اس کا آغاز 60ھ سے ہوا،
جب یزید بن معاویہ خلیفہ بنا،
اس کے بعد خلافت و حکومت پر قبضہ کےلیے باہمی خانہ جنگی شروع ہوئی۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 7326]
أبو داود الطيالسي ← شعبة بن الحجاج العتكي