🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. باب ذِكْرِ ابْنِ صَيَّادٍ:
باب: ابن صیاد کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2928 ترقیم شاملہ: -- 7351
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِابْنِ صَائِدٍ: " مَا تُرْبَةُ الْجَنَّةِ، قَالَ: دَرْمَكَةٌ بَيْضَاءُ مِسْكٌ يَا أَبَا الْقَاسِمِ، قَالَ: صَدَقْتَ ".
ابومسلمہ نے ابونضرہ سے اور انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن صیاد سے فرمایا: ”جنت کی مٹی کیسی ہے؟“ اس نے کہا: اے ابوالقاسم ( صلی اللہ علیہ وسلم )! باریک سفید، کستوری (جیسی) ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے سچ کہا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7351]
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن صیاد سے پوچھا: ”جنت کی مٹی کیسی ہے؟“ اس نے کہا: باریک سفید، کستوری اے ابو القاسم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے سچ کہا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7351]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2928
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سعيد الخدريله ولأبيه صحبة
👤←👥المنذر بن مالك العوقي
Newالمنذر بن مالك العوقي ← أبو سعيد الخدري
ثقة
👤←👥سعيد بن يزيد الطاحي
Newسعيد بن يزيد الطاحي ← المنذر بن مالك العوقي
ثقة
👤←👥بشر بن المفضل
Newبشر بن المفضل ← سعيد بن يزيد الطاحي
ثقة ، ثبت ، عابد
👤←👥نصر بن علي بن نصر الجهضمي
Newنصر بن علي بن نصر الجهضمي ← بشر بن المفضل
ثقة ثبت ، طلب للقضاء فامتنع
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 7351 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7351
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
درملة:
باریک سفید،
ملائم ونرم مٹی۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 7351]

Sahih Muslim Hadith 7351 in Urdu