پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
گناہوں کو حقیر جاننے کی وعید
حدیث نمبر: 52
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الأَخْرَمُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"إِيَّاكُمْ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبَ، فَإِنَّ مثل مُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ كَمَثَلِ قَوْمٍ نَزَلُوا بِبَطْنِ وَادٍ، فَجَاءَ ذَا بِعُودٍ وَذَا بِعُودٍ حَتَّى جَمَعُوا مَا أَنْضَجُوا بِهِ خُبْزَهُمْ، وَإِنَّ مُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ مَتَى يُؤْخَذْ بِهَا صَاحِبُهَا تُهْلِكْهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ، إِلا أَنَسٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَهَّابِ
سیدنا سہل بن سعد سعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹے چھوٹے گناہوں سے اپنے آپ کو بچاؤ، چھوٹے گناہوں کی مثال اس قوم کی ہے جو ایک وادی میں گئے تو یہ بھی ایک لکڑی لے آیا اور وہ بھی لے آیا، انہوں نے اتنا ایندھن اکٹھا کر لیا جس سے انہوں نے اپنی روٹی پکا لی۔ اور چھوٹے گناہوں والا پکڑ لیا جاتا ہے تو وہ اس کو ہلاک کر دیتے ہیں۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الإيمان/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23272، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5872، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7323، والطبراني فى «الصغير» برقم: 904
قال الهيثمي: ورجال إحداهما رجال الصحيح غير عبد الوهاب بن عبد الحكم، وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (190/10)»
قال الهيثمي: ورجال إحداهما رجال الصحيح غير عبد الوهاب بن عبد الحكم، وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (190/10)»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Muajam E Sagheer Hadith 52 in Urdu
سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي