🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
علم اور حوصلے کو اکٹھا کرنے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 705
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، مَا جُمِعَ شَيْءٌ إِلَى شَيْءٍ أَفْضَلُ مِنْ عِلْمٍ إِلَى حِلْمٍ"، لا تُرْوَى هَذِهِ الأَحَادِيثُ الأَرْبَعَةُ عَنْ عَلِيٍّ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو كُرَيْبٍ، وَلَمْ نَكْتُبْهَا إِلا عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ رَوَاحَةَ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! علم اور حوصلے سے بڑھ کر بہتر کوئی دو چیزیں آپس میں اکٹھی نہیں ہوتیں۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الادب/حدیث: 705]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4846، والطبراني فى «الصغير» برقم: 707، ضعیف الجامع: برقم: 5051
قال الهيثمي: حفص بن بشر عن حسن بن الحسين بن يزيد العلوي عن أبيه ولم أر من ذكر أحدا منهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 121)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Muajam E Sagheer Hadith 705 in Urdu