🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر:24
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 24
وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ أُمَّتِي هَذِهِ تُوَفِّي سَبْعِينَ أُمَّةً نَحْنُ آخِرُهَا، وَخَيْرُهَا".
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری یہ امت ستر امتوں کا تتمہ ہے۔ ہم سب سے آخری اور ان سے بہتر ہیں۔“ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 24]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي: التفسير: باب ومن سورة اٰل عمران: رقم الحديث: 3001، سنن ابن ماجة: الزهد: باب صفة امة محمد: رقم الحديث: 4287، سنن دارمي: الرقاق: باب فى قول النبى انتم آخر الأمم: رقم الحديث: 2802: عن بهز بن حكيم عن ابيه عن جده»
امام ترمذی اور محدث البانی نے اسے ’’حسن‘‘ قرار دیا ہے۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ الألباني: حسن


Musnad Abdullah bin Umar Hadith 24 in Urdu