🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66.  باب فضل من يعول يتيما من أبويه 
ایسے یتیم کی کفالت کرنے کی فضیلت جس کے ماں باپ دونوں نہ ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 100
100/133 (صحيح) – عن أم سعيد بنت مرة الفِهري، عن أبيها، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" أنا وكافل اليتيم في الجنة كهاتين، أو كهذه من هذه شك سفيان في الوسطى أو التي يلي الإبهام
امّ سعید بنت مرۃ فھری اپنے والد سے اور ان کے والد نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں (کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اس طرح، یا یوں ہوں گے۔“ سفیان کو شک ہے «كهكَهَاتَيْنِ» یا «كَهَذِهِ مِنْ هَذِهِ‏ .» ‏کے الفاظ بولے اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درمیانی انگلی اور شہادت کی انگلی کو ملایا (اس سے اشارہ فرمایا)۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 100]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 100 in Urdu