🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78.  باب أدب الخادم 
خادم کی ادب آموزی/خادم کو ادب سکھانے کے لیے مارنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 127
127/171 عن أبي مسعود قال: كنت أضرب غلاماً لي، فسمعت من خلفي صوتاً:"اعلم أبا مسعود! لله أقدر عليك منك عليه"، فالتفتّ، فإذا هو رسول الله صلى الله عليه وسلم. قلت: يا رسول الله! فهو حرّ لوجه الله. فقال:" أما لو (2) لم تفعل لمستك النار"، أو:" للفحتك النار".
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں، میں اپنے غلام کو مار رہا تھا تو میں نے اپنے پیچھے سے ایک آواز سنی۔ اے ابومسعود! جان لو، اللہ تم پر زیادہ قدرت رکھتا ہے جتنی تم اس پر قدرت رکھتے ہو جب میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول یہ اللہ کی رضا کے لیے آزاد ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار اگر تم یہ کام نہ کرتے تو تجھے آگ اپنی لپیٹ میں لے لیتی یا تجھے آگ چھو لیتی۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 127]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 127 in Urdu