🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89.  باب هل يجلس خادمه معه إذا أكل؟
کیا جب آدمی کھانا کھانے بیٹھے تو اپنے خادم کو اپنے ساتھ بٹھا لے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 147
147/200 عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إذا جاء أحدكم خادمه بطعامه فليجلسه، فإن لم يقبل فليناوله منه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لائے تو اسے چاہیے کہ خادم کو اپنے ساتھ بٹھا لے اور اگر وہ قبول نہ کرے تو اسے کھانے میں سے کچھ نہ کچھ پکڑا دے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 147]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 147 in Urdu