صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. باب المزاح
حدیث نمبر: 200
200/265 عن أبي هريرة، قالوا: يا رسول الله! إنك تداعبنا؟ قال:"إني لا أقول إلا حقاً".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ لوگوں عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ تو ہم سے مزاح بھی کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک میں حق کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 200 in Urdu