🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121.  باب حسن الخلق 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 204
204/270م- (صحيح) عن أبي الدرداء، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" ما من شيء في الميزان أثقل من حسن الخلق".
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ترازو میں حسن اخلاق سے زیادہ وزنی اور کوئی چیز نہیں۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 204]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 204 in Urdu