صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
121. باب حسن الخلق
حدیث نمبر: 207
207/273 (صحيح) - عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" إنما بعثت لأتمم صالح (1) الأخلاق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اخلاق حسنہ کی تکمیل کروں۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 207]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 207 in Urdu