🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
242.  باب الحياء
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 471
471/602 عن سالم، عن أبيه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر برجل يعظ (وفي رواية … يعاتب) أخاه في الحياء، [ حتى كأنه يقول: أضرّ بك] فقال:" دعهُ؛ فإن الحياء من الإيمان".
سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے وہ اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں وعظ کر رہا تھا (اس پر ناراض ہو رہا تھا اور اس کو ڈانٹ رہا تھا) یہاں تک کہ وہ یہ کہہ رہا تھا: تم اتنی حیا کرتے ہو کہ تمہیں نقصان ہوتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے چھوڑ دو، بیشک حیا ایمان میں سے ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 471]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 471 in Urdu