🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258.  باب دعوات النبى صلى الله عليه وسلم 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 521
521/671 عن أنس بن مالك قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول:"اللهم إني أعوذ بك من العجز، والكسل، والجبن، والهرم، وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات، وأعوذ بك من عذاب القبر".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: «اللهم إني أعوذ بك من العجز، والكسل، والجبن، والهرم، وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات، وأعوذ بك من عذاب القبر» اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بےبسی سے، سستی سے، بزدلی سے، انتہا درجے کے بڑھاپے سے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں زندگی اور موت کے فتنوں سے اور میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 521]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 521 in Urdu