صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب لين الكلام لوالديه
والدین سے نرم کلام کرنا
حدیث نمبر: 7
7/9- (صحيح الإسناد) عن عروة قَالَ:: {وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ} [الإسراء: 24] قَالَ:"لَا تَمْتَنِعْ مِنْ شَيْءٍ أَحَبَّاهُ".
عروہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: «وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ» ”رحمت سے اپنے عاجزی کے بازو ان کے سامنے جھکا دو۔“ اور کہا: ایسی چیز سے انکار نہ کرنا جس کو تیرے والدین پسند کریں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 7]
تخریج الحدیث: (صحيح الإسناد)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 7 in Urdu