مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الدُّعَاءُ لِلمَوْتَى عَلَى الإِسْلَامِ)
اسلام پر موت کی دعا
حدیث نمبر: 1676
1676 - وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ أَبِي إِبْرَاهِيمَ الْأَشْهَلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، وَانْتَهَتْ رِوَايَتُهُ عِنْدَ قَوْلِهِ: وَأُنْثَانَا، وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِيمَانِ وَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِسْلَامِ . وَفِي آخِرِهِ: وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ.
اور امام نسائی رحمہ اللہ نے ابراہیم اشہلی عن ابیہ رضی اللہ عنہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور ان کی روایت ”ہماری عورتوں کو معاف فرما“ تک ختم ہو جاتی ہے، اور ابوداؤد رحمہ اللہ کی روایت میں ہے: ”اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر فوت کر۔“ اور اس کے آخر میں ہے: ”اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا۔“ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1676]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه النسائي (74/4 ح 1988) و أبو داود (3201)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
Mishkat al-Masabih Hadith 1676 in Urdu