الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (كَيْفَ تُصَنَّعُ الْقَبْرُ)
قبر کیسی بنائی جائے
حدیث نمبر: 1693
[ ص: 1215 ] (بَابُ دَفْنِ الْمَيِّتِ) (الْفَصْلُ الْأَوَّلُ) 1693 - عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي هَلَكَ فِيهِ: أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا، وَانْصِبُوا عَلَى اللَّبِنِ نَصْبًا، كَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عامر بن سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے اپنے مرضِ وفات میں فرمایا: میرے لیے لحد تیار کرنا اور اس پر اینٹیں کھڑی کرنا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی قبر) کے ساتھ کیا گیا۔ (رواہ مسلم) [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1693]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (966/90)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 1693 in Urdu